the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی،12مارچ(ایجنسی) واشنگٹن اور اس کے عرب اتحادیوں کی جانب سے شام میں امن مذاکرات کے ایک نئے دور کے آغاز کے لئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ان کے سینئیر وزراء سے ملاقات کی ہے۔
اقوام متحدہ کو امید ہے کہ شامی صدر بشار الاسد



اور باغی رہنمائوں کے درمیان پیر کے روز جنیوا میں بالواسطہ مذاکرات کی میزبانی بخوبی ہو جائے گی جس کے نتیجے میں شام میں جاری عارضی جنگ بندی کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
امریکا اور سعودی عرب پچھلے پانچ سال سے جاری خانہ جنگی میں حزب اختلاف کی فورسز کے سب سے بڑے حامی ہیں اور وہ ان فورسز کو مذاکرات کی میز پر لاسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.